May 27, 2025 وڈیو گیلری وادی ستوڑہ کے ایک بہادر سپاھی کی سچی کہانی جنہوں نے جنگ عظیم دوئم میں اپنی بہادری کے جوہر دکھائے ان کا نام مصری خان تھا اور وہ وادی ستوڑہ میں محلہ بُنی پانڈ لیراں سےچچا محمد رفیق مرحوم اور چچا محمد زمان مرحوم کے والد تھے۔
0 Comments