دختر پاکستان مسز جمشید خاکوانی صاحبہ کے نام
سردار منیر اختر — بانی و چیف ایڈیٹر، این ایم ایس نیوز
سردار منیر اختر ایک سینئر صحافی ہیں جن کا میڈیا سے تعلق 1996 سے قائم ہے۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط اپنے صحافتی کیریئر میں آپ نے نہ صرف خبر رسانی کے شعبے میں اہم خدمات انجام دی ہیں بلکہ تحقیقاتی صحافت، سیاسی رپورٹنگ اور زمینی حقائق کو اجاگر کرنے میں بھی نمایاں کردار ادا کیا ہے۔2015 میں آپ نے اپنی نیوز ایجنسی "این ایم ایس نیوز" کی بنیاد رکھی، جس کا مقصد عوام اور میڈیا اداروں کو بروقت، مصدقہ اور معیاری خبروں کی فراہمی ہے۔ این ایم ایس نیوز تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں سچائی پر مبنی صحافت کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔سردار منیر اختر کی صحافتی وابستگی ہمیشہ دیانتداری، غیر جانب داری اور پیشہ ورانہ اصولوں پر قائم رہی ہے، جو کہ آج بھی ان کی پہچان ہے۔
Meet Our Team at NMS News
At NMS News, we are proud to have a diverse and dynamic team of professionals who are passionate about journalism and dedicated to delivering high-quality news. Our team consists of experienced reporters, editors, writers, and analysts who bring a wealth of expertise from various fields. Together, we work with integrity and accuracy to ensure that every story we publish is informative, engaging, and reliable. From breaking news to in-depth features, our team’s commitment to truth and transparency drives us to keep you well-informed. We believe that a great news organisation is built on the strength of its people, and at NMS News, our team is our greatest asset.



0 Comments